کابینہ کمیٹی کی اوگرا فیس رولز اور ڈرگس ریسرچ رولز میں ترامیم کی منظوری
کاشف عباسی , September 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 ستمبر 2026ء وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے تصفیہ قانون سازی امور نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے فیس اینڈ چارجز رولز اور ڈرگس ریسرچ رولز 1978 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی نے بجلی کی پیداوار، ترسیل اور … Read more