سعودی سول ایوی ایشن کا ایئر لائنز کو سرکلر: پرواز سے قبل مسافروں کے تمام سفری دستاویزات کی مکمل تصدیق کا حکم
محمود احمد, August 17,2026 رياض (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے ایک اہم نیا سرکلر جاری کرتے ہوئے مملکت کے تمام ہوائی اڈوں پر فعال کمرشل اور پرائیویٹ ایئر لائنز کے لیے سخت ہدایات جاری کی ہیں। سرکلر کے تحت تمام ایئر لائنز … Read more