Latest news

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، چند مقامات پر بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

روزینہ اسماعیل, August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور … Read more