Latest news

جدہ اور نجران کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ، 3 افراد معمولی زخمی

محمود احمد, October06,2026 ریاض (نیوز اینڈ نیوز) — 6 اکتوبر 2026ء سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے کہا ہے کہ جدہ اور نجران کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کو 5 اکتوبر کی شام حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جن کے نتیجے میں تین افراد معمولی زخمی ہوئے … Read more