Latest news

نیشنل بینک کی سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی اماراتی کمپنی کو منتقل کرنے پر سیکیورٹی خدشات، وزارتِ آئی ٹی کو خط ارسال

منصور احمد, August 17,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء پاک ڈیٹا کام کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی 400 سے زائد برانچز کی سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی متحدہ عرب امارات کی نجی کمپنی ‘یحسات’ پر منتقل کیے جانے کے بعد قومی سلامتی کے تناظر میں شدید تحفظات سامنے … Read more