عام آدمی کے لیے بڑا ریلیف: وزیراعظم کی پیٹرول ریلیف اسکیم کے ڈیجیٹل سسٹم کا افتتاح، 9771 کوڈ جاری
محمود احمد, September 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے ‘وزیراعظم پیٹرول ریلیف اسکیم’ کے لیے نادرا، صوبائی ایکسائز ڈیپارٹمنٹس اور ٹیلی کام آپریٹرز کے اشتراک سے تیار کردہ جامع اور خودکار ڈیجیٹل نظام کو فعال کر … Read more