Latest news

سعودی فضائی دفاع نے ریاض کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے

محمود احمد, October29,2026 ریاض (نیوز اینڈ نیوز) — 29 اکتوبر 2026ء سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت ریاض کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا ہے۔ ان کے مطابق میزائل یمن کے حوثی گروپ … Read more