Latest news

ریاست یوٹاہ میں مسلم شہری پر چاقو سے قاتلانہ حملہ؛ امریکی مسلم تنظیم ‘کیر’ کا اسلام مخالف بیانیے اور نفرت انگیز جرائم کے خلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ

محمود احمد, JULY 15,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 15 جولائی 2026ء امریکہ میں مسلمانوں کے شہری حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم سب سے بڑی موقر تنظیم ‘کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز’ (کیر) نے ریاست یوٹاہ میں مبینہ مذہبی منافرت کی بنیاد پر ایک مسلمان شہری پر چاقو سے کیے گئے ہولناک حملے کی … Read more