عدلیہ کی آزادی میں کمی، آئینی ترمیم اور عدالتی فیصلوں پر تشویش
آئینی ترامیم، عدالتی فیصلوں اور سیکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے گئے اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز ڈیسک): انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ میں ملک میں آزادی اظہار، شہری آزادیوں اور عدلیہ کی خودمختاری سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس … Read more