Latest news

قطر کے وزیراعظم اور شہباز شریف کے درمیان رابطہ، باہمی تعاون اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) کاشف عباسی ،٠7 مئی 2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام سے متعلق اہم امور پر … Read more

اب ہمیں کہنا پڑے گا کہ ہمارا اسکور 0-8 ہے، ڈپٹی ایئر چیف

اسلام آباد,ڈیسک (نیوز اینڈ نیوز) ڈپٹی ایئر چیف طارق غازی نے کہا ہے کہ حالیہ فضائی جھڑپوں کے بعد اب یہ کہنا پڑے گا کہ پاکستان کا اسکور 0-8 ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے متعدد جدید جنگی طیارے مار گرائے۔ پریس کانفرنس کے دوران طارق غازی کا کہنا … Read more

نشے میں ڈرائیونگ کیس، سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کر لی

2026 (نیوز اینڈ نیوز) محمود احمد ،07 مئی سڈنی’ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے کے کیس میں اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ کے دوران مختصر وقت کیلئے سڈنی گئے تھے۔ سڈنی میں قیام کے … Read more

دہشت گردی، بھارت، افغانستان اور سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا مؤقف واضح، دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ

2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) منصور احمد ،07 مئی اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ صومالیہ میں اغوا شدہ جہاز کے تمام عملے کے ارکان محفوظ ہیں اور صومالی حکام بحری قزاقوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت صورتحال پر … Read more

امریکہ ایران مذاکرات میں پیشرفت، معاہدے کیلئے اہم پیش رفت سامنے آگئی

2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) کاشف عباسی ، 07 مئی امریکہ اور ایران نے مشرق وسطیٰ میں کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے بعد ممکنہ معاہدے کی جانب پیش رفت کا اشارہ دیا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ دونوں فریق ان تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں جن کا مقصد دشمنی کو کم کرنا … Read more

ماحولیاتی بحران سے بچاؤ کیلئے اجتماعی ذمہ داری نبھانا ہوگی، اعظم نذیر تارڑ

2026 کاشف عباسی ، 07 مئی اسلام آباد:(نیوز اینڈ نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے طرز عمل میں تبدیلی ضروری ہے، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صرف پالیسی سازی سے زیادہ موثر عمل درآمد اہمیت رکھتا ہے۔ڈان میڈیا گروپ … Read more

کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی

اسلام آباد,(نیوز اینڈ نیوز) اے پی پی۔ 06 مئی2026 سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور مالیاتی منڈیوں کو مستحکم بنانا ہے۔ حکام کے مطابق اس فنڈ کے قیام سے کیپٹل مارکیٹ میں شفافیت، … Read more

مذاکرات نیک نیتی سے ہی ممکن، امریکی تجویز پر فیصلہ کے بعد پاکستان کو آگاہ کریں گے: ایران

2026 کاشف عباسی بدھ 6 مئی تہران (نیوز اینڈ نیوز): ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران میں امریکا کی جانب سے دی گئی تجاویز پر غور جاری ہے اور کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کے بعد پاکستان کو اپنے مؤقف سے آگاہ کیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے بیان … Read more

ایران امریکا مذاکرات میں مثبت پیشرفت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

2026 منصور احمد بدھ 06 مئی نیویارک/لندن (نیوز اینڈ نیوز): ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے اثرات عالمی منڈی پر نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت کم ہو کر 92 ڈالر … Read more

ایران امریکا مذاکرات کے لیے دوبارہ پاکستان جانے کا سوال، ٹرمپ نے کہا ابھی قبل از وقت ہے

محمود احمد, May 06,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 6 مئی 2026ء امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ آئندہ مذاکرات یا امن معاہدے کے لیے دوبارہ پاکستان جانے کے امکان پر کہا ہے کہ اس بارے میں بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق صدر ٹرمپ … Read more

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج انٹری ٹیسٹ مؤخر کرنے کی اپیل، طلبہ پر دوہرا بوجھ کا الزام

May 06,2026 :روزینہ اسماعیل لاہور (نیوز اینڈ نیوز): لا اسٹوڈنٹس فورم کے چیئرمین رانا اویس ایڈووکیٹ نے چانسلر گورنر پنجاب اور وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ پر فوری نظرِ ثانی کی جائے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 12 … Read more

نو سال سے زیر التوا کنگ سلمان ہسپتال منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

2026,منصور احمد: 06 مئی اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): وفاقی وزیرِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ نو سال سے زیرِ التوا کنگ سلمان ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرِ صحت کے مطابق اس منصوبے پر عملی کام کے آغاز سے ملک میں صحت کے شعبے میں بہتری … Read more

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا، وزیراعظم

2026 کاشف عباسی: 06 مئی اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 مئی 2026ء وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کیا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مسلسل سفارتی کوششیں کیں۔ وزیراعظم نے … Read more

پاکستان میں سہہ ملکی ون ڈے سیریز کی راہ ہموار

2026 منصور احمد 06 مئی لاہور (نیوز اینڈ نیوز): پاکستان میں کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں رواں سال اکتوبر اور نومبر میں سہہ فریقی ون ڈے سیریز کے انعقاد کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے دورے کے دوران سہہ ملکی … Read more

وزیراعظم کا “پراجیکٹ فریڈم” کی معطلی پر خیرمقدم، سعودی کردار کی تعریف

کاشف عباسی: 06 مئی 2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): وزیراعظم شہباز شریف نے “پراجیکٹ فریڈم” کی عارضی معطلی کے اعلان پر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے یہ عارضی … Read more

گاڑیوں کی درآمد، مرمت اور برآمد کا نیا منصوبہ، زرمبادلہ بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): حکومت کے سامنے ایک نئی تجویز پیش کی گئی ہے جس کے تحت بیرونِ ملک سے استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کر کے انہیں پاکستان میں مرمت کے بعد دوبارہ عالمی منڈی میں برآمد کیا جائے گا، جس سے ملک کے لیے ملین ڈالرز کمانے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ … Read more

آئی ایم ایف کا سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ، پٹرول اور ڈیزل مہنگے ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مالیاتی خسارے کو قابو میں رکھنے کے لیے توانائی کی قیمتوں میں بروقت ایڈجسٹمنٹ ضروری ہے، جس کے نتیجے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے … Read more

پاکستانی سفارتکاری کی پیش رفت، ٹرمپ کا “پراجیکٹ فریڈم” عارضی طور پر روکنے کا اعلان

2026 محمود احمد : 06 بدھ مئی واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز): ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے لیے “پراجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق یہ فیصلہ دوست ممالک کی درخواست اور ممکنہ سفارتی پیش رفت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا … Read more

یو اے ای کا ایران پر کروز میزائل حملے کا الزام

محمود احمد (نیوز اینڈ نیوز) 04 مئی 2026 چار میزائل فائر کرنے کا دعویٰ، تین تباہ، ایک سمندر میں ابوظہبی ، متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اس کی سمت چار کروز میزائل فائر کیے گئے، جن میں سے تین کو فضائی دفاعی نظام نے راستے میں ہی تباہ … Read more

فجیرہ میں مبینہ ڈرون حملہ، یو اے ای کا ایران پر الزام

محمود احمد (نیوز اینڈ نیوز) 04 مئی 2026 پٹرولیم زون میں آگ بھڑک اٹھی، فضائی دفاعی نظام ہائی الرٹ پرفجیرہ ،متحدہ عرب امارات نے فجیرہ میں واقع پٹرولیم انڈسٹریل زون میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ایران پر ڈرون حملے کا الزام عائد کیا ہے، تاہم اس حوالے سے ایرانی مؤقف فوری طور پر … Read more