سپریم کورٹ کا تاریخی اور اہم قانونی فیصلہ: کوئی بھی عدالت یا ٹریبونل اپنے قانونی دائرۂ اختیار سے تجاوز کر کے ازخود (سوموٹو) کارروائی یا درخواست سے باہر کے امور پر فیصلے صادر نہیں کر سکتا
منصور احمد, JULY 30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک انتہائی اہم، تاریخی اور آئینی اصولوں پر مبنی فیصلے میں واضح اور حتمی طور پر قرار دیا ہے کہ ملک کی کوئی بھی عدالت یا کوئی بھی قانونی ٹریبونل اپنے عطا کردہ قانونی و آئینی … Read more