Latest news

ایران کے خلاف جنگ میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیارے اور ڈرون تباہ یا متاثر: کانگریس کے بجٹ دفتر کی رپورٹ

محمود احمد, October09,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 9 اکتوبر 2026ء امریکی کانگریس کے بجٹ دفتر کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق رواں سال ایران کے خلاف شروع کی گئی امریکی فوجی مہم “آپریشن ایپک فیوری” کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیارے، جنگی جہاز اور ڈرون تباہ یا نقصان کا شکار ہوئے … Read more