Latest news

شدید مون سون بارشوں اور مغربی ہوائوں کے باعث ملک بھر میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری؛ این ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

روزینہ اسماعیل, JULY 22,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 22 سے 24 جولائی کے دوران ملک میں شدید مون سون بارشوں اور مغربی ہوائوں کے سلسلے کے پیشِ نظر مختلف دریاؤں، ندی نالوں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کے لیے ہائی … Read more