مون سون بارشوں سے ملک بھر میں سیلاب کا خطرہ شدید، این ڈی ایم اے کا فلیش فلڈنگ اور اربن فلڈنگ کا بڑا الرٹ جاری
روزینہ اسماعیل, JULY 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 جولائی 2026ء نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مسلسل مون سون بارشوں کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب اور طغیانی کے شدید خطرات کا انتباہ جاری کیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سنٹر کے مطابق دریائے چناب کے مختلف مقامات … Read more