Latest news

انسانی اعضاء کی غیر قانونی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب: 3 غیر ملکیوں سمیت 5 ملزمان عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

منصور احمد june 26,2026 اسلام آباد (کرائم رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 26 جون 2026ء وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے ایک مشترکہ اور بڑی تزویراتی کارروائی کے دوران انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث ایک بین الاقوامی منظم گروہ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ نیٹ … Read more