Latest news

ایف بی آئی ایس ای کا ایچ ایس ایس سی پارٹ اول اور دوم کے سالانہ نتائج 9 ستمبر کو جاری کرنے کا اعلان

روزینہ اسماعیل, September 08,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 8 ستمبر 2026ء فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) اسلام آباد ایچ ایس ایس سی (انٹرمیڈیٹ) پارٹ اول اور پارٹ دوم کے فرسٹ اینول امتحانات 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان 9 ستمبر بروز بدھ کو کرے گا۔ فیڈرل … Read more