Latest news

پاکستان کے الزامات مسترد، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تین وجوہات بیان کر دیں

محمود احمد, October23,2026 کابل (نیوز اینڈ نیوز) — 23 اکتوبر 2026ء افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر پاکستان کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ عسکریت پسند گروہ افغان سرزمین کو پاکستان کے اندر حملوں کی منصوبہ بندی اور کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان … Read more