شہباز شریف کا صدر الہام علییف سے رابطہ، پاکستان اور آذربائیجان میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
منصور احمد,October10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی و عالمی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ گفتگو میں اس … Read more