Latest news

کابل میں امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھولا جائے اور سرمایہ کاری کی جائے، افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا مطالبہ

محمود احمد, August 16,2026 کابل (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اگست 2026ء افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے اور افغانستان کی معیشت و بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کرے۔ امریکی جریدے ‘دی نیویارک ٹائمز’ کو … Read more