مصنوعی ذہانت اب خود اپنی اگلی نسل تیار کرنے لگی: امریکی کمپنی انتھروپک کی رپورٹ نے عالمی تشویش بیدار کر دی
محمود احمد, September 18,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 18 ستمبر 2026ء مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں دنیا کی پیش رفتہ ترین امریکی کمپنی انتھروپک نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی سسٹمز اب ایک ایسے انقلابی اور حساس مرحلے کی جانب گامزن ہیں جہاں وہ اپنے ہی نئے، جدید اور زیادہ طاقتور … Read more