روسی سفارتخانے کی ایران سے سفارت کاروں اور ماہرین کے انخلا کی خبروں کی تردید
محمود احمد, October24,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اکتوبر 2026ء تہران میں روسی سفارتخانے نے ایران سے اپنے سفارت کاروں اور ماہرین کو واپس بلانے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نہ تو سفارتخانے کے عملے کو واپس بلایا جا رہا ہے اور نہ ہی بوشہر جوہری پاور پلانٹ … Read more