پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے مجوزہ مارچ کا تناظر: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم شخصیت کی رات گئے ملاقات کا سنسنی خیز دعویٰ
منصور احمد,September 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 ستمبر 2026ء صحافی اور وی لاگر اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کو متوقع احتجاجی مارچ کے پیشِ نظر طاقتور حلقے متحرک ہو چکے ہیں، اور اسی سلسلے … Read more