ایران اور امریکہ کے مابین مصالحتی کوششوں سے دستبرداری کا تاثر سراسر غلط؛ ترجمان دفتر خارجہ نے سفارتی رابطے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
منصور احمد, JULY 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 جولائی 2026ء پاکستان نے ایران اور امریکہ کے مابین جاری امن کوششوں سے پیچھے ہٹنے یا دستبردار ہونے کے تمام تر تاثرات اور افواہوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فریقین کے درمیان ثالثی اور سفارتی رابطوں کا عمل بدستور جاری … Read more