گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل اور ایکسل لوڈ پالیسی پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اہم بیان
منصور احمد, August 17,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے ساتھ کیے گئے تمام وعدے ہر صورت میں پورے کیے جائیں گے اور موٹروے پولیس کی جانب سے کسی بھی گاڑی کا ناجائز چالان نہیں ہونے دیا … Read more