Latest news

خیبر پختونخوا میں مواصلاتی خدمات متاثر، پشاور کے تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا اعلان

منصور احمد,October11,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اکتوبر 2026ء خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد اتوار کو صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت متعدد اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ، پی ٹی سی ایل اور دیگر مواصلاتی خدمات متاثر رہیں۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق رات گئے بعض علاقوں میں وائی فائی سروس … Read more