علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جدید تدریسی مواد کی تیاری کے لیے 3 روزہ کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا آغاز
روزینہ اسماعیل, September 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 7 ستمبر 2026ء علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سنٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی فیکلٹی کی پیشہ ورانہ استعدادِ کار، یونٹ رائٹنگ اور جدید ترین معیاری تدریسی مواد کی تیاری کے لیے 3 روزہ ‘کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ’ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا … Read more