Latest news

حالات معمول پر آنے کے بعد تیل کی طلب میں یومیہ 30 لاکھ بیرل اضافے کا امکان: آرامکو

محمود احمد, October23,2026 ریاض (نیوز اینڈ نیوز) — 23 اکتوبر 2026ء سعودی عرب کی سرکاری تیل و گیس کمپنی آرامکو کے صدر اور چیف ایگزیکٹو امین ناصر نے پیش گوئی کی ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں حالات معمول پر آنے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی طلب میں یومیہ تقریباً 30 لاکھ بیرل اضافہ … Read more