تربت میں آل پارٹیز کیچ کی بڑی ریلی: پاک ایران بارڈر تجارت کی فوری بحالی اور امن و امان کا مطالبہ
کاشف عباسی , September 20,2026 تربت (نیوز اینڈ نیوز) — 20 ستمبر 2026ء بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں آل پارٹیز کیچ کے زیرِ اہتمام اتوار کے روز ایک وسیع ریلی اور احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں ضلع میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال، کرائم کی شرح میں … Read more