سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ سے ٹرین سروس مسلسل دوسرے روز بھی معطل، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
منصور احمد, August 26,2026 کوئٹہ (نیوز اینڈ نیوز) — 26 اگست 2026ء بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ملک کے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس سیکیورٹی کے پیشِ نظر بدھ کے روز مسلسل دوسرے دن بھی مکمل طور پر معطل رہی۔ کوئٹہ میں پاکستان ریلوے کے ایک نمائندے اور ذمہ دار اہلکار نے نام … Read more