ایم اے پاس شہری سے سوئیپر کا کام لینا المیہ اور نظام کے منہ پر طمانچہ ہے؛ وفاقی آئینی عدالت کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید برہمی
کاشف عباسی , JULY 16,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 جولائی 2026ء وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیم یافتہ (ایم اے پاس) شخص کو سوئیپر کی حیثیت سے ملازمت پر برقرار رکھنے کے خلاف صوبائی حکومت کی جانب سے دائر اپیل کو مسترد کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا … Read more