تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا: واپڈا نے ملک بھر کے دریاؤں، ڈیموں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیے
منصور احمد, August 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 اگست 2026ء واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ملک کے مختلف دریاؤں، آبی ذخائر اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق تربیلا ڈیم اپنی انتہائی گنجائش 1550 فٹ تک … Read more