Latest news

پاکستان ریلوے کے 10 ویٹ اِن موشن پلوں کی ڈیجیٹلائزیشن: پرومِس سسٹم سے منسلک کرنے کا کام 15 ستمبر تک مکمل ہوگا

منصور احمد, August 27,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 27 اگست 2026ء پاکستان ریلوے نے نظام کو جدید تر بنانے کے لیے اپنے اہم ترین انفراسٹرکچر کی ڈیجیٹلائزیشن کا ایک بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے 10 ویٹ اِن موشن پلوں کو ڈیجیٹلائز کر کے پاکستان ریلوے آپریشنل اینڈ مینجمنٹ … Read more