پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں لانگ مارچ ساتویں روز میں داخل، مردان میں رات کا پڑاؤ ہوگا
کاشف عباسی ,October10,2026 چارسدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا خیبر پختونخوا میں جاری لانگ مارچ ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شفیع جان کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی چارسدہ سے مارچ کا دوبارہ آغاز کریں گے، جبکہ شرکا کا … Read more