سہیل آفریدی کا اعلان: 11 اکتوبر کو کارکن صوابی پہنچیں گے، 13 اکتوبر کو آئندہ لائحۂ عمل بتایا جائے گا
کاشف عباسی ,October10,2026 چارسدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے سلسلے میں 11 اکتوبر کو ملک بھر سے کارکن صوابی پہنچیں گے، جبکہ 13 اکتوبر کو وہاں تحریک کے آئندہ لائحۂ عمل کا اعلان … Read more