Latest news

جنرل عامر رضا کی فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

کاشف عباسی , JULY 24,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارۂ بسالت کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دینے اور انہیں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کرنے کا باقاعدہ اعلان … Read more

سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ؛ بحیرۂ احمر اور آبنائے ہرمز میں آزادانہ تجارتی نقل و حرکت کے لیے پاک سعودی مشترکہ عزم

کاشف عباسی , JULY 23,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب خطے میں امن، سلامتی اور پائیدار استحکام کے فروغ کے لیے اپنا قریبی تعاون جاری رکھیں گے، جبکہ بحیرۂ احمر، آبنائے ہرمز اور … Read more

آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت، بڑھتی آبادی پر قابو پانا قومی فریضہ ہے؛ وزیراعظم شہباز شریف

منصور احمد, JULY 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا معاشی و سماجی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو … Read more

بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی شدید مذمت؛ وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک گفتگو

منصور احمد, JULY 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی ملیشیا کے بزدلانہ حملوں کی شدید ترین الفاظ … Read more