Latest news

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے عالمی تعاون بڑھایا جائے، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا تنظیم برائے انسدادِ کیمیائی ہتھیار کے فریم ورک کے تحت استعدادِ کار میں اضافے پر زور

محمود احمد june 04,2026 اقوامِ متحدہ، نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 4 جون 2026ء پاکستان نے دنیا کے کسی بھی خطے، کسی بھی فرد، کسی بھی جگہ اور کسی بھی صورت میں مہلک کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت ترین الفاظ میں مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کا بین الاقوامی … Read more