کاسا-1000 پاور پراجیکٹ: پاکستان میں کنورٹر اور الیکٹرو اسٹیشنز کا کام 99 فیصد مکمل، تجارتی آپریشنز مئی 2028ء میں شروع ہونے کا امکان
کاشف عباسی , August 27,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 27 اگست 2026ء پاکستان نے انتہائی اہم اور بین الاقوامی علاقائی توانائی منصوبے ‘کاسا-1000’ کے تحت بجلی کی ترسیل اور تجارت کے بنیادی ڈھانچے پر پیش رفت بڑی حد تک مکمل کر لی ہے، جس کے تحت کنورٹر اسٹیشن پر مجموعی کام 99.7 فیصد … Read more