حمص میں ملازمین کی بس پر مسلح حملہ، کم از کم 7 افراد ہلاک
محمود احمد, October01,2026 حمص (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اکتوبر 2026ء شام کے وسطی صوبے حمص میں ایک بس پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ واقعہ بدھ کی شام پیش آیا، جب ایک کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس کو مسلح افراد … Read more