موسمیاتی چیلنجز اور ذمہ دارانہ صحافت: پاکستان ریڈ کریسنٹ اور جرمن ریڈ کراس کے تعاون سے دو روزہ نیشنل کلائمیٹ جرنلزم ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر
کاشف عباسی , September 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 ستمبر 2026ء پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلال احمر پاکستان) کے کلائمیٹ چینج ایڈاپٹیشن اور میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹس کے زیر اہتمام جرمن ریڈ کراس کے خصوصی تعاون سے منعقدہ دو روزہ نیشنل کلائمیٹ جرنلزم ٹریننگ ورکشاپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی … Read more