Latest news

پاکستان میں 9000 افراد کے بینک اکاؤنٹس میں 750 ارب روپے موجود ہونے کا سنسنی خیز انکشاف، اتنی بھاری رقم کے باوجود انکم ٹیکس صفر ظاہر کیا گیا، 98.9 فیصد ٹیکس فائلرز آمدن چھپاتے ہیں، چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

کاشف عباسی ,june 19,2026 اسلام آباد (اقتصادی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے ملکی تاریخ میں ٹیکس چوری اور معاشی بے ضابطگیوں کے حوالے سے ایک انتہائی چونکا دینے والا اور سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں صرف 9000 امیر … Read more