Latest news

ریلوے گارڈز اور لوکو پائلٹس کے لیے بڑا تحفہ: خانیوال میں جدید سہولیات سے آراستہ ‘رننگ رومز’ کی اپ گریڈیشن مکمل

منصور احمد, August 17,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلوے کے فرنٹ لائن سٹاف، بالخصوص گارڈز اور لوکو پائلٹس کے لیے ایک اور اہم ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ راولپنڈی کے بعد اب خانیوال میں بھی ریلوے گارڈز اور ڈرائیورز کے لیے جدید … Read more