پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی ایک روزہ سروس ڈلیوری رپورٹ جاری: ایک دن میں تقریباً دو لاکھ مریضوں کو طبی سہولیات فراہم
کاشف عباسی , September 08,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 8 ستمبر 2026ء محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے تمام اہم سرکاری ہسپتالوں اور ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز کی ایک روزہ شاندار سروس ڈلیوری رپورٹ باقاعدہ طور پر جاری کر دی ہے۔ رسمی رپورٹ میں فراہم کردہ اعداد و شمار کے … Read more