خضدار میں سنگین واردات، سنگِ مرمر کی کان سے مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا
منصور احمد,October18,2026 خضدار (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اکتوبر 2026ء بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال کے علاقے بیسار اناری میں نامعلوم مسلح افراد نے سنگِ مرمر کی ایک کان اور اس سے منسلک فیکٹری پر حملہ کرکے کان کے مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ سرکاری حکام کے … Read more