Latest news

شام پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت: پاکستان سمیت 12 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ

محمود احمد, August 21,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اگست 2026ء پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، قطر، انڈونیشیا اور ملائیشیا سمیت 12 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے شمال مغربی شام میں ابو الظہور فوجی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے شام کی خودمختاری و … Read more