تہران میں ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کا مشترکہ اجلاس شروع
محمود احمد, October25,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) — 26 اکتوبر 2026ء ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کا مشترکہ اجلاس ایرانی دارالحکومت تہران میں شروع ہو گیا ہے، جس میں خطے کی سکیورٹی صورتِ حال، جاری کشیدگی میں کمی اور سفارتی رابطوں کے ذریعے مسائل کے حل پر بات چیت متوقع ہے۔ … Read more