Latest news

تہران میں ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کا مشترکہ اجلاس شروع

محمود احمد, October26,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) — 26 اکتوبر 2026ء ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کا مشترکہ اجلاس ایرانی دارالحکومت تہران میں شروع ہو گیا ہے، جس میں خطے کی سکیورٹی صورتِ حال، جاری کشیدگی میں کمی اور سفارتی رابطوں کے ذریعے مسائل کے حل پر بات چیت متوقع ہے۔ … Read more

پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے پُرعزم، یمن میں پاکستانی طیاروں کی کارروائیوں کی خبریں مسترد

محمود احمد, October09,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 9 اکتوبر 2026ء پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے مملکت کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی رکھتا ہے۔ ترجمان کے مطابق مکہ دفاعی اتحاد ایک دفاعی نوعیت کا معاہدہ ہے، جس کا … Read more

ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور جنگ کا خاتمہ قریب ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شمالی کیرولینا میں بڑا دعویٰ

محمود احمد, September 17,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 17 ستمبر 2026ء ایران اور امریکا کے درمیان جاری شدید سیاسی و عسکری کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ تہران واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ طے کرنے کا خواص مند ہے اور خطے میں جاری تنازع کے خاتمے … Read more

کمپنی وفد کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی پیداوار، ٹیکنالوجی اور استعداد کار میں تعاون کا اعادہ

منصور احمد,September 17,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 17 ستمبر 2026ء امریکی ڈرون ساز کمپنی پاور یو ایس (POWERUS) نے پاکستان فوج کے ساتھ بغیر پائلٹ فضائی نظام (Unmanned Aerial Systems) سے متعلق ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کرنے اور اس کے تحت ابتدائی آرڈر حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ … Read more

پاکستان اور لبنان کے سیکیورٹی روابط میں پیش رفت: لبنانی وزیر داخلہ احمد الحجار کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

منصور احمد,September 14,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء پاکستان اور لبنان نے خطے میں ابھرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز اور دوطرفہ تعلقات کو مزید متحرک بنانے کے لیے اپنے سیکیورٹی و سفارتی روابط کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ پیش رفت لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار … Read more

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی روابط مزید مستحکم کرنے کا عزم: انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

منصور احمد,September 14,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء پاکستان اور انڈونیشیا نے باہمی عسکری تعلقات، سلامتی کے امور اور مشترکہ دفاعی چیلنجز سے نپٹنے کے لیے اپنے برادرانہ روابط کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، انڈونیشین … Read more

مذہبی مکالمے اور مسلم امہ کے مسائل کے حل کے لیے مسلم ورلڈ لیگ کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

کاشف عباسی , JULY 13,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 جولائی 2026ء وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مسلم دنیا کو درپیش معاصر چیلنجز اور تزویراتی مسائل سے نمٹنے کے لیے مذہبی مکالمے کے حوالے سے مسلم ورلڈ لیگ (رابطہ عالمِ اسلامی) کی مقتدر کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وزیر اعظم … Read more