Latest news

ملک میں موتیا کے مریضوں کی تعداد موجودہ نظامِ صحت کی استعداد سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے؛ پاکستان میں 5 لاکھ 70 ہزار افراد موتیا کے باعث نابینا، مالی مشکلات، ذیابیطس اور ماہرینِ چشم کی کمی بڑے چیلنجز، سرکاری شعبے کو فعال کرنے کی ضرورت پر زور.

منصور احمد june 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 جون 2026ء الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کے شعبہ موتیا کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر صبیح الدین احمد نے ملک میں بڑھتی ہوئی قابلِ علاج نابینائی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں موتیا کے مریضوں کی تعداد موجودہ … Read more