Latest news

غریب اور متوسط طبقے کی کمر ٹوٹ گئی، ملک میں سالانہ مہنگائی کی مجموعی شرح ۱۵ فیصد کے قریب پہنچ گئی، آٹا، گھی، دودھ، پیاز اور آلو سمیت ۲۲ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

منصور احمد june 06,2026 لاہور(نیوز اینڈ نیوز) — 06 جون 2026ء ملک میں جاری معاشی بحران کے باعث غریب اور متوسط طبقے کی کمر ٹوٹ کر رہ گئی ہے، جہاں مہنگائی کی مجموعی شرح پندرہ فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ رواں ہفتے کے دوران آٹا، گھی، کوکنگ آئل، تازہ دودھ اور ایل پی … Read more