نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی: وزیراعظم شہباز شریف کا نوجوانوں بالخصوص بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے یوتھ کے لیے روزگار کے مواقع کی فراہمی پر زور
کاشف عباسی , August 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اگست 2026ء وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہنر مند اور باصلاحیت نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے تحت ملک کے طول و عرض، بالخصوص بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے … Read more