وفاق کے ۵۰ سے زائد اداروں میں ملازمین کو بنیادی تنخواہ سے دگنی مراعات دینے کا سنسنی خیز انکشاف، بعض افسران کی تنخواہیں عام محکموں کے مقابلے میں ۲ سے ۳ گنا زیادہ ہونے کا انکشاف، وزارتِ خزانہ کے یکساں تنخواہ کے نظام کا اصول بری طرح متاثر
منصور احمد june 19,2026 اسلام آباد (خصوصی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء وفاقی حکومت کے ۵۰ سے زائد اہم ترین اداروں اور خودمختار سٹرٹیجک محکموں میں ملازمین اور اعلیٰ افسران کو ان کی بنیادی تنخواہ سے ۱۰۰ فیصد یعنی دگنی سے بھی زائد اضافی مراعات اور پرکشش الاؤنسز دیے جانے کا سنسنی خیز … Read more